نویں مہینے میں درج ذیل اعمال و دعائیں بجا لائیں
- گرم مصالحہ نہ کھائیں۔
- کھجور کھائیں۔
- امام زمانہ (علیہ السلام) کی سلامتی کے لئے گوسفند ذبح کر کے کھائیں۔
- نماز ظہر ئا عصر میں سورہ عصر اور والذاریات کی تلاوت کریں۔
- جمعرات کے روز سورہ حج اور جمعہ کے روز سورہ فاطر تلاوت کریں۔
- روزانہ کچھ دیر پیدل چلیں، کھانے میں کباب استعمال کریں۔
- ان ایام میں تصویر اور آئینہ کم دیکھنا چاہیے۔